ہنری جیمز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہنری جیمز (انگریزی: Henry James) (پیدائش : 15 اپریل، 1843ء - وفات: 28 فروری، 1916ء) انیسویں صدی کا امریکی افسانہ نگار، نقاد اور انگریزی زبان کا وہ عظیم ناول نگار ہے جس نے اپنے تخلیقی عمل سے جدید ناول نگاری کی بنیادیں استوار کی ہیں۔[1]
اجمالی معلومات ہنری جیمزHenry James, پیدائش ...
ہنری جیمز Henry James | |
---|---|
ہنری جیمز 1910 ءمیں | |
پیدائش | ہنری 15 اپریل 1843(1843-04-15) نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | 28 فروری 1916(1916-02-28) لندن، برطانیہ |
قلمی نام | ہنری جیمز |
پیشہ | مصنف اور صحافی |
زبان | انگریزی |
قومیت | ریاستہائے متحدہ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ (1843-1915)، مملکت متحدہ (1915-1916) |
مادر علمی | ہارورڈ لا اسکول |
اصناف | ناول، افسانہ |
نمایاں کام | دی پورٹریٹ آف اے لیڈی دی ٹرن آف دی اِسکرو دی وِنگس آف ڈوو دی ایمبیسیڈر |
اہم اعزازات | آرڈر آف میرٹ |
دستخط |
بند کریں