ہریندر کمار مکرجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہریندر کمار مکرجی (1887ء—1956ء) آئین ہند کا مسودہ تیار کرنے والی آئین ساز مجلس کے نائب صدر اور آزاد بھارت میں مغربی بنگال کے پہلے گورنر تھے۔[1][2][3]
اجمالی معلومات ہریندر کمار مکرجی, معلومات شخصیت ...
ہریندر کمار مکرجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1887ء |
تاریخ وفات | 4 اگست 1956ء (68–69 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
مناصب | |
نائب صدر | |
برسر عہدہ 25 جنوری 1947 – 24 جنوری 1950 | |
در | مجلس دستور ساز |
رکن مجلس دستور ساز بھارت | |
برسر عہدہ 21 جولائی 1947 – 24 جنوری 1950 | |
گورنر بنگال (3 ) | |
برسر عہدہ 1 نومبر 1951 – 8 اگست 1956 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | سرکاری ملازم ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
ملازمت | جامعہ کلکتہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ ایک ماہر تعلیم، بنگال کے معروف مسیحی رہنما، اقلیتی حقوق کمیٹی کے سربراہ اور مجلس آئین ساز کے نائب صدر تھے۔ یہی مجلس آزادی کے بعد سنہ سینتالیس میں بھارت کی پہلی مجلس قانون ساز بنی۔[2][3][4][5][6][7][8]