ہارلڈ اری
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیرولڈ کلیٹن یورے ( 29 اپریل 1893 - 5 جنوری 1981) ایک امریکی فزیکل کیمسٹ تھا جنھیں آزوٹوپس کے حوالے سسے کام کیا۔ انھیں 1934 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
اجمالی معلومات ہارلڈ اری, (امریکی انگریزی میں: Harold Clayton Urey) ...
ہارلڈ اری | |
---|---|
(امریکی انگریزی میں: Harold Clayton Urey) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اپریل 1893ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 5 جنوری 1981ء (88 سال)[1][2][3][4][5][7][8] لاہویا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [9]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Copenhagen Johns Hopkins University کولمبیا یونیورسٹی Institute for Nuclear Studies یونیورسٹی آف شکاگو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو |
مادر علمی | یونیورسٹی آف مونٹانا جامعہ کیلیفورنیا، برکلے جامعہ کولمبیا |
ڈاکٹری مشیر | Gilbert N. Lewis |
ڈاکٹری طلبہ | Stanley Miller Harmon Craig |
پیشہ | ماہر فلکیات ، کیمیادان ، طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، مصنف [10] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11] |
شعبۂ عمل | طبیعی کیمیاء ، طبیعیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، جامعہ جونز ہاپکنز ، جامعہ کولمبیا ، جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1964) فرینکلن میڈل (1943) تمغا ڈیوی (1940)[12] نوبل انعام برائے کیمیا (1934)[13][14] | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں