گیفو پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
گیفو پریفیکچر (Gifu Prefecture) (جاپانی: 岐阜県) وسطی جاپان کے چوبو علاقہ میں ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دارالحکومت گیفو شہر ہے۔[3]
اجمالی معلومات جاپانی نقل نگاری, • جاپانی ...
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 岐阜県 |
• روماجی | Gifu-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | گیفو |
حکومت | |
• گورنر | ہاجیمی فوروتا |
رقبہ | |
• کل | 10,621.17 کلومیٹر2 (4,100.86 میل مربع) |
رقبہ درجہ | ساتواں |
آبادی (اگست 2011[1]) | |
• کل | 2,074,158 |
• درجہ | اٹھارہواں |
• کثافت | 200/کلومیٹر2 (510/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-21 |
اضلاع | 9 |
بلدیات | 42 |
پھول | Chinese milk vetch |
درخت | Japanese yew |
پرندہ | Rock ptarmigan |
مچھلی | Ayu |
ویب سائٹ | www |
بند کریں