گیرونا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
گییرونا کیتھیڈرل (ہسپانوی: Santa Maria de Girona) گییرونا كاتالونيا اسپین میں واقع ہے۔ اس کیتھیڈرل کو میں دنیا کے سب سے بڑے گوتھیک تعمیراتی فن کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر سے پہلے یہ رومنیسک طرز تعمیر میں 11 ویں صدی میں شروع کیا گیا اور بعد میں گوتھیک طرزتعمیر میں 13 ویں صدی میں جاری کیا گیا تھا۔ اس کیتھیڈرل میں 12 ویں صدی کے رومنیسک اسٹائل میں کیا گیا تھا۔ بعد میں اس کے سائز کو تبدیل کرتے ہوئے اسے گوتھک سٹائل کا روپ دیا گیا تھا۔ رومانیسك سٹائل میں اب صرف ایک شنكھ اور گھنٹہ گھر بنے ہیں۔ گھنٹہ گھر کی تعمیر کو 18 ویں صدی میں مکمل کیا گیا تھا۔
اجمالی معلومات Cathedral of Saint Mary of Girona Santa Maria de Girona, بنیادی معلومات ...
Cathedral of Saint Mary of Girona Santa Maria de Girona | |
---|---|
The cathedral with the lower Tower of Charlemagne, characterized by mullioned windows. | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔41°59′15″N 2°49′35″E |
مذہبی انتساب | کاتھولک کلیسیا |
رسم | Latin rite |
علاقہ | Roman Catholic Diocese of Girona |
ملک | ہسپانیہ |
سنہ تقدیس | 1038[1] |
مذہبی یا تنظیمی حالت | کیتھیڈرل |
سربراہی | Msg. Francesc Pardo i Artigas |
ویب سائٹ | catedraldegirona.org |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Church |
طرز تعمیر | Romanesque، گوتھک فن تعمیر، Baroque |
سنگ بنیاد | 1015ء (1015ء)[1] |
تفصیلات | |
سامنے کا رخ | W |
لمبائی | 85 میٹر (279 فٹ) |
چوڑائی | 90 میٹر (300 فٹ) |
چوڑائی (ناف) | 22.98 میٹر (75.4 فٹ) |
انتہائی بلندی | 45 میٹر (148 فٹ) |
بند کریں