گوپی ناتھ کوی راج
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
گوپی ناتھ کوی راج (انگریزی: Gopinath Kaviraj) (7 ستمبر 1887ء-12 جون 1976ء) سنسکرت کے اسکالر اور فلسفی تھے۔ ان کا تقرر پہلی دفعہ 1914ء میں بطور لائبریرین ہوا تھا۔ وہ 1923ء تا 1937ء گورنمنٹ سنسکرت کالج، واراناسی میں پرنسپل رہے۔ وہ سرسوتی بھاونا گرنتھمالا کے ایڈیٹر بھی تھے۔
اجمالی معلومات گوپی ناتھ کوی راج, (بنگالی میں: গোপীনাথ কবিরাজ) ...
گوپی ناتھ کوی راج | |
---|---|
(بنگالی میں: গোপীনাথ কবিরাজ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 ستمبر 1887ء [1] |
وفات | 12 جون 1976ء (89 سال)[1] بنارس |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[2] ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | الہ آباد یونیورسٹی |
پیشہ | فلسفی ، مہتمم کتب خانہ |
پیشہ ورانہ زبان | سنسکرت [3] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
1964ء میں ساہتیہ اکیڈمی نے انھیں تانترک وانگ مایا مین شکت درشنی کے لیے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا۔ اسی سال انھیں حکومت ہند کی جانب سے بھارت کا دوسرا بڑی شہری اعزاز پدم وبھوشن دیا گیا۔ 1917ء میں انھیں ساہتیہ اکیڈمی فیلوشپ دیا گیا۔