گل سہ پہریFrom Wikipedia, the free encyclopedia گل سہ پہری یا گل عباس چمن کا ایک عام پودا جس کے سرخ، سفید، زرد یا بوقلموں پھول خوشبودار اور بارونق ہوتے ہیں اور بعد دوپہر کھلتے ہیں۔[1] چمن میں ان پھولوں کی موجودگی آرائش کی خاطر ہوتی ہے۔ گل سہ پہری
گل سہ پہری یا گل عباس چمن کا ایک عام پودا جس کے سرخ، سفید، زرد یا بوقلموں پھول خوشبودار اور بارونق ہوتے ہیں اور بعد دوپہر کھلتے ہیں۔[1] چمن میں ان پھولوں کی موجودگی آرائش کی خاطر ہوتی ہے۔ گل سہ پہری