گلگتاFrom Wikipedia, the free encyclopedia گلگتا (Golgotha) یا کلوری (Calvary) اناجیل (متی ، لوقا ، یوحنا ، مرقس) کے مطابق یروشلم کی دیواروں کے باہر وہ مقام ہے جہاں یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا اور اسی کے نزدیک اُن کو دفنایا گیا۔[1][2][3][4] گلگتا کا روایتی مقام گلگتا کے روایتی مقام پر قربان گاہ
گلگتا (Golgotha) یا کلوری (Calvary) اناجیل (متی ، لوقا ، یوحنا ، مرقس) کے مطابق یروشلم کی دیواروں کے باہر وہ مقام ہے جہاں یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا اور اسی کے نزدیک اُن کو دفنایا گیا۔[1][2][3][4] گلگتا کا روایتی مقام گلگتا کے روایتی مقام پر قربان گاہ