گرو ہارلم برنت لاند
From Wikipedia, the free encyclopedia
گرو ہارلم برنت لاند ایک سابقہ نارويجن سیاست دان ہيں۔ وہ تین بار ناروے کی منتخب وزیر اعظم رہی ہيں۔ ان کا دور حکومت 1981 ميں شروع ہوا، پھر 1986 سے 1989 اور آخری بار 1990 سے 1996 تک وہ ملک کی وزیر اعظم رہی ہيں۔ گرو ناروے کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور نارویجن ليبر پارٹی کی 1981 سے 1992 تک پہلی خاتون صدر رہی ہيں۔
اجمالی معلومات گرو ہارلم برنت لاند, 22nd Prime Minister of Norway ...
گرو ہارلم برنت لاند | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ناروی بوکمول میں: Gro Harlem Brundtland)[1] | |||||||
22nd Prime Minister of Norway | |||||||
مدت منصب 3 نومبر 1990 – 25 اکتوبر 1996 | |||||||
حکمران | Olav V ہارالد پنجم | ||||||
| |||||||
مدت منصب 9 مئی 1986 – 16 اکتوبر 1989 | |||||||
حکمران | Olav V | ||||||
| |||||||
مدت منصب 4 فروری 1981 – 14 اکتوبر 1981 | |||||||
حکمران | Olav V | ||||||
| |||||||
Director-General of the عالمی ادارہ صحت | |||||||
مدت منصب 13 مئی 1998 – 21 جولائی 2003 | |||||||
| |||||||
Leader of the Labour Party | |||||||
مدت منصب 12 ستمبر 1979 – 25 اکتوبر 1996 | |||||||
| |||||||
Minister of the Environment | |||||||
مدت منصب 1 جولائی 1974 – 19 مارچ 1979 | |||||||
وزیر اعظم | Trygve Bratteli Odvar Nordli | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (ناروی بوکمول میں: Gro Harlem) | ||||||
پیدائش | 20 اپریل 1939ء (85 سال)[2][3][4][5] | ||||||
شہریت | ناروے | ||||||
اولاد | 4 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ اوسلو ہارورڈ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | ادکارہ [6]، سیاست دان [6]، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ناروی [1][7]، انگریزی [8] | ||||||
نوکریاں | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
گرو 20 اپريل 1939 میں ناروے کے دار الحکومت اوسلو میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1963 میں اوسلو یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی ڈگری لی۔ 1965 میں انھوں نے نے ھارورڈ یونیورسٹی سے پبلک ھیلتھ میں ایم اے پاس کیا۔ 1968 سے 1974 کے دوران میں گرو نے ڈاکٹر کے طور پر کام کیا ۔