گرفن
From Wikipedia, the free encyclopedia
گریفین یا گریفون اساطیروں اور داستانوں میں پائے جانے والا مافوق فطرتی جاندار ہے۔ اس کا دھڑ شیر جیسا اور سر اور پر عقاب کے جیسے ہیں۔ قدیم یونانی اساطیروں میں اس کا تذکرہ ملتا ہے۔ فارسی میں اس کو ہما کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات (griffon, gryphon), گروه بندی ...
(griffon, gryphon) | |
---|---|
گرفن | |
گروه بندی | علم الاساطیری مخلوق |
مشابہ مخلوقات | سیمرغ ، ابوالہول |
علم الاساطیر | یوریشیائی |
بند کریں