کیٹ آبڈو
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیٹ آبڈو (پیدائش: 8 ستمبر 1981ء) ایک برطانوی خاتون اسپورٹس براڈکاسٹر ہے جو خصوصی طور پر سی بی ایس اسپورٹس کے لیے کام کرتی ہے۔ وہ ایسوسی ایشن فٹ بال کی اپنی کوریج کے لیے مشہور ہیں اور اگست 2020ء سے سی بی ایس شو یوئیفا چیمپئنز لیگ ٹوڈے کی اینکر ہیں۔ اپنے پورے کیریئر میں اس نے برطانیہ، اسپین، فرانس، جرمنی اور امریکا میں بین الاقوامی سطح پر کام کیا ہے۔
اجمالی معلومات کیٹ آبڈو, معلومات شخصیت ...
کیٹ آبڈو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Kate Giles) |
پیدائش | 8 ستمبر 1981ء (43 سال)[1] مانچسٹر [2] |
شہریت | مملکت متحدہ [3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف سالفورڈ |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | صحافی [4]، ٹیلی ویژن میزبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، جرمن ، فرانسیسی ، ہسپانوی |
نوکریاں | ڈوئچے ویلے ، اسکائی اسپورٹس |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں