کیرلا
بھارتی ریاست / From Wikipedia, the free encyclopedia
کیرل یا کیرلا (കേരളം ؛ Kerala) بھارت کی ایک ریاست ہے جو دکن کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت تریوینڈرم ہے۔ اس ریاست کی زبان ملیالم ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر موپلا قوم کے لوگ ہیں۔
اجمالی معلومات കേരളം, ملک ...
കേരളം | |
---|---|
ریاست | |
شہر ترواننت پورم کا نظارہ | |
عرفیت: خدا کا اپنا ملک | |
بھارت میں کیرلا کا وقوع | |
ریاست کیرلا کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قائم | 1 نومبر 1956ء |
پایۂ تخت | تروواننتاپورم |
عظیم تریں شہر | کوچی |
اضلاع | 14 |
حکومت | |
• گورنر | عارف محمد خان |
• وزیرِ اعلیٰ | پنارائی وجاین |
• قانون ساز مجلس | یک مجلسی (141 نشستیں) |
• پارلیمانی حلقہ | 2 |
• عدالتِ عالیہ | کیرلا عدالتِ عالیہ |
رقبہ | |
• کل | 38,863 کلومیٹر2 (15,005 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 21 واں |
آبادی (2011ء)[1] | |
• کل | 33,387,677 |
• درجہ | 12 واں |
• کثافت | 819/کلومیٹر2 (2,120/میل مربع) |
نام آبادی | کیرلائی ، ملیالی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.920[2] (very high) |
درجہ | 7واں (2011ء) |
خواندگی | 93.91% (بھارت میں اوّل)[3] |
زبانیں | ملیالم ، تَمِل ، کنّڑا ، اردو ، تُلو |
دفتری زبانیں | ملیالم |
ویب سائٹ | kerala.gov.in |
بند کریں