کٹ ہرنگٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرسٹوفر کیٹسبی کٹ ہرنگٹن[8][9] ایک انگریز اداکار ہے۔ وہ ایچ بی او کے ناٹک گیم آف تھرونز میں زون اسنو کے نبھائے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نے کئی فلموں میں بھی کام کیا جن میں ٹیسٹامینٹ آف یوتھ، پومپی، اسپوکس:دا گریٹ گوڈ اور سائیلینٹ ہل:ریویلیشن وغیرہ شامل ہیں۔[10]
اجمالی معلومات کٹ ہرنگٹن, معلومات شخصیت ...
کٹ ہرنگٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Christopher Catesby Harington) |
پیدائش | 26 دسمبر 1986ء (38 سال)[1][2][3][4] جنوبی ایکٹون |
رہائش | کیننبری ووسٹرشائر اپسوئچ (2017–) |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سنٹرل اسکول آف اسپیچ اینڈ ڈراما (–2008)[5] |
پیشہ | منچ اداکار ، فلم اداکار ، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6][7] |
شعبۂ عمل | فلم تھیٹر ، بعید نُما |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں