کرس کائل
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرسٹوفرسکاٹ یا کرس کائل(Chris Kyle) کا تعلق امریکا فوج سے تھا۔کرس 8 اپریل 1974 کو پیدا ہوا اور 2 فروری 2013 میں ہلاک ہو گیا۔ کرس یو ایس نیوی سیل میں کام کرتا تھا۔کرس کو امریکی فوجی تاریخ کا مہلک ترین قاتل کہا جاتا ہے۔ کرس نے 4 بار عراق اور افغانستان کا دورہ کیا۔ اس کے کھاتے میں 160 تو تصدیق شدہ مقتولین درج ہیں۔ کرس کو بہت سے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ اسے دو سلور سٹار میڈل، پانچ برونس سٹار میڈل اور بہت سے دیگر اعزازات شامل ہیں۔ 2009 میں کرس کو اعزازی طور ریٹائرڈ ہو گیا۔ ریٹائر ہو کر اس نے اپنی سوانح حیات امریکن سنائیپر (American Sniper)کے نام سے لکھی جو جنوری 2012 میں چھپی۔ یہ سوانح حیات بہت زیادہ فروخت ہوئی۔2 فروری 2013 کو کرس کو امریکا میں قتل کر دیا گیا۔ کرس کائل پر ایک فلم امریکن سنائپر بھی بنی ہے جن سے کافی بزنس کیا۔
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اجمالی معلومات کرس کائل, پیدائشی نام ...
کرس کائل | |
---|---|
کائل جنوری 2012 میں کتاب پر دستخط کرتے ہوئے | |
پیدائشی نام | Christopher Scott Kyle[1] |
عرف | "Chris", "Legend", "Devil of Ramadi", |
پیدائش | 8 اپریل 1974(1974-04-08) اوڈیسا، ٹیکساس, U.S. |
وفات | فروری 2، 2013(2013-20-20) (عمر 38 سال) ایراتھ کاؤنٹی، ٹیکساس, U.S. |
مدفن | Texas State Cemetery, Texas, U.S.[2] |
وفاداری | United States of America |
سروس/ | United States Navy |
سالہائے فعالیت | 1999–2009 |
درجہ | Chief Petty Officer[3] |
یونٹ | United States Navy SEALs Sniper element, platoon "Charlie", SEAL Team 3 |
مقابلے/جنگیں | عراق جنگ |
اعزازات | Silver Star Medal (2) Bronze Star Medal (Valor; 5) Navy and Marine Corps Commendation Medal (1) Navy and Marine Corps Achievement Medal (2)[3][4] |
شریک حیات | Taya Kyle[5] |
تعلقات | Wayne Kenneth Kyle (father) Deby Lynn Mercer (mother) Children: 2[6] |
دیگر کام | American Sniper (2012) American Gun (2013) |
بند کریں