کارلوس فوینتیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
کارلوس فوینتیس تلفظ سنیں (معاونت·معلومات) (پیدائش : 11 نومبر 1928ء - وفات: 15 مئی 2012ء) لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ہسپانوی زبان کے ناول نگار، مضمون نگار اور سفارت کار تھے۔ اخبار دی گارجین کے مطابق میکسیکو کے مشہور ترین ناول نگار ہیں۔ آرتیمیوز کی موت 1962ء، تیرانوسترا 1975ء، بوڑھا گرینگو 1985ء جیسے لازوال ناولوں کے مصنف، ہسپانوی زبان کا سب سے بڑا ادبی انعام سروانتیس ادبی انعام یافتہ مصنف ہیں۔
اجمالی معلومات کارلوس فوینتیس, (ہسپانوی میں: Carlos Fuentes Macías) ...
کارلوس فوینتیس | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Carlos Fuentes Macías) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 نومبر 1928ء [1][2][3][4][5][6][7] پاناما شہر [8] |
وفات | 15 مئی 2012ء (84 سال)[4][1][3][5][6][7][9] میکسیکو شہر [10] |
مدفن | مونپارناس قبرستان [11] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | میکسیکو |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [12][13]، منظر نویس [13]، سفارت کار ، ناول نگار ، وکیل ، صحافی ، نثر نگار ، ڈراما نگار ، عوامی صحافی ، لیکچرر ، نقاد ، جامع العلوم |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [3][14] |
ملازمت | براؤن یونیورسٹی ، جامعہ پرنسٹن ، ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ کولمبیا ، جامعہ پنسلوانیا |
اعزازات | |
گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2009)[15] فور فریڈم اعزاز - آزادی اظہار (2006) پرانسس آف آسٹریاس لٹریری پرائز (1994) سروانتیس ادبی انعام (1987) لیجن آف آنر آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر اعزازی سند | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں