ژاک پال مگنے
From Wikipedia, the free encyclopedia
ژاک پال مگنے (فرانسیسی: Jacques Paul Migne) ایک فرانسیسی پادری جس نے مذہبی تحریریں کم خرچ پر وسیع پیمانے پر شائع کرائیں، اس نے الہامات، دائرۃ المعارف اور آبائے کلیسیا کی تحریریں کاتھولک کلیسیا کے پادریوں کے لیے ایک عالمگیر کتب خانہ ترتیب دینے کی سوچ مد نظر رکھ کر شائع کرائیں۔[9]
اجمالی معلومات ژاک پال مگنے Jacques Paul Migne, (فرانسیسی میں: Jacques-Paul Migne) ...
ژاک پال مگنے Jacques Paul Migne | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jacques-Paul Migne) | |
ژاک پال مگنے | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 ستمبر 1800ء [1][2][3] سینٹ فلور، کنٹل |
وفات | 24 اکتوبر 1875ء (75 سال)[3][4][5] پیرس [6] |
قومیت | فرانس |
عملی زندگی | |
پیشہ | پادری ناشر |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، فرانسیسی [7][8] |
کارہائے نمایاں | نشر و اشاعت کتب |
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ سینٹ-فلور، کنٹل میں پیدا ہوا، اورلینز میں الٰہیات کی تعلیم پائی۔