ڈی ڈبلیو گرفتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیوڈ لوئلین وارک "ڈی ڈبلیو" گرفتھ (David Llewelyn Wark "D. W." Griffith) جسے ہالی وڈ کا موجد (Inventor of Hollywood) بھی کہا جاتا ہے ایک امریکی فلم ڈائریکٹر، مصنف اور پروڈیوسر تھا جو جدید فلم سازی کی تکنیک کے بانیوں میں سے تھا۔ ڈی ڈبلیو گرفتھ نے ڈگلس فیئربینکس، چارلی چیپلن اور میری پکفورڈ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔
اجمالی معلومات ڈی ڈبلیو گرفتھ, (انگریزی میں: David Llewelyn Wark Griffith) ...
ڈی ڈبلیو گرفتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: David Llewelyn Wark Griffith) | |
ڈی ڈبلیو گرفتھ، 1922ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David Llewelyn Wark Griffith) |
پیدائش | 22 جنوری 1875(1875-01-22) کریسٹووڈ، کینٹکی، کینٹکی، ریاستہائے متحدہ |
وفات | جولائی 23، 1948(1948-70-23) (عمر 73 سال) ہالی وڈ، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
زوجہ | لنڈا آروڈسن (شادی. 1906; divorced 1936) ایولن بالڈون (شادی. 1936; divorced 1947) (1910–2004) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][3] |
دور فعالیت | 1908–1931 |
شعبۂ عمل | خاموش فلم |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں