ڈی موز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈی موز (از directory.mozilla.org ایک ابتدائی ڈومین نام) ورلڈ وائڈ ویب روابط کا ایک کثیر اللسان آزاد مواد پر مبنی معلومات نامہ تھا۔ سائٹ اور کمیونٹی جو اس کو چلا رہی تھی اس کو منصوبہ آزاد معلومات نامہ (DOP) بھی کہا جاتا تھا۔ یہ AOL (اب ویریزون کے Oath Inc. کا ایک حصہ ہے) کی ملکیت تھا۔ مگر اس کو کمیونٹی کے رضاکاروں نے بنایا تھا اور چلا بھی یہی رہے تھے۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
فائل:Dmoz.org.png | |
سائٹ کی قسم | ویب معلومات نامہ |
---|---|
دستیاب | 90 زبانیں، بشمول انگریزی |
ویب سائٹ | dmoz |
الیکسا درجہ | 64,731 (جولائی 2017[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 90,000 |
آغاز | جون 5، 1998؛ 25 سال قبل (1998-06-05) |
موجودہ حیثیت | ختم؛ دوبارہ شروع بطور "Curlie" |
مواد لائسنس | آزاد معلومات نامہ اجازہ، کریئیٹیو کامنز انتساب 3.0 Unported |
بند کریں