ڈینیل ڈے-لیوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سر ڈینیل مائیکل بلیک ڈے-لیوس (انگریزی: Sir Daniel Michael Blake Day-Lewis) ایک ریٹائرڈ انگریز اداکار ہیں۔ وہ اپنے دور کے سب سے معزز اداکاروں میں سے ایک ہیں، انھیں سینما کی تاریخ کے ایک بہترین اداکار کے طور پر بھی مانا گیا ہے۔ [13][14][15][16] انھیں متعدد ایوارڈز مل چکے ہیں، جن میں تین اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین اداکار بھی شامل ہیں۔ اس زمرے میں تین ایوارڈ جیتنے والے وہ واحد مرد اور تین آسکر جیتنے والے تین مرد اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ [17] اس کے علاوہ انھوں نے چار برٹش اکیڈمی فلم اعزازات برائے بہترین اداکار، تین اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ اور دو گولڈن گلوب ایوارڈ بھی جیتے ہیں۔ جون 2014ء میں ڈینیل ڈے-لیوس کو ڈراما میں خدمات کے لیے سر کا خطاب عطا کیا گیا۔ [18]
اجمالی معلومات ڈینیل ڈے-لیوس, (انگریزی میں: Daniel Day-Lewis) ...
ڈینیل ڈے-لیوس | |
---|---|
(انگریزی میں: Daniel Day-Lewis) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Daniel Michael Blake Day) |
پیدائش | 29 اپریل 1957ء (67 سال)[1][2][3][4][5] کنزنگٹن ، لندن [6] |
رہائش | کاؤنٹی ویکلو |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ مملکت متحدہ |
نسل | انگریز [7]، آئرش لوگ [7]، یہودی [7] |
مذہب | لامعرفت [8] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | ربیکا ملر (1996–) |
ساتھی | ایزابیل اجانی (1989–1995) |
تعداد اولاد | |
والد | سیسل ڈے-لیوس |
والدہ | جل بیلکون |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | برسٹل اولڈ وِک تھیٹر اسکول |
پیشہ | فلم اداکار ، فن کار ، منچ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، اداکار [9][10] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
کارہائے نمایاں | گینگز آف نیو یارک |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں