ڈچ کیریبین
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈچ کیریبین (Dutch Caribbean) سے مراد انٹیلیز اصغر اور بحیرہ کیریبین میں مملکت نیدرلینڈز سابقہ اور موجودہ علاقے، کالونیاں اور ممالک ہیں۔ موجودہ علاقہ جات میں اروبا، کیوراساؤ، سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)، بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا شامل ہیں۔ کبھی کبھی اس کے لیے کیریبین نیدرلینڈز کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے تاہم کیریبین نیدرلینڈز میں صرف بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا شامل ہیں۔[2][3]
اجمالی معلومات رقبہ, آبادی (2010) ...
Flag of the Kingdom of the Netherlands | |
Location of the Dutch Caribbean islands
| |
رقبہ | 999 کلومیٹر2 (386 مربع میل) |
---|---|
آبادی (2010) | 315,339 |
خام ملکی پیداوار | US$ 8.911 بلین[1] |
فی کس خام ملکی پیداوار | US$ 29,240[1] |
کثافتِ آبادی | 305/کلو میٹر2 (790/مربع میل) |
زبانیں | ولندیزی زبان, انگریزی زبان, پاپیامینتو |
حکومت | 3 ممالک 3 کیریبین نیدرلینڈز |
بند کریں