ڈوپلے
ہندوستان میں فرانسیسی گورنر / From Wikipedia, the free encyclopedia
جوزف فرانسو ڈوپلے (انگریزی: Joseph François Dupleix) (پیدائش: یکم جنوری 1697ء - وفات: 10 نومبر 1763ء) فرانسیسی نو آبادیاتی منتظم اور 1741ء سے 1751ء تک پانڈیچری اور ہندوستان میں فرانسیسی مقبوضات کا گورنر جنرل رہا۔ وہ ہندوستان میں برطانوی گورنر جنرل رابرٹ کلائیو کا مقابل اور سخت حریف تھا۔
اجمالی معلومات ڈوپلے, (فرانسیسی میں: Joseph François Dupleix) ...
ڈوپلے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Joseph François Dupleix) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1697ء [1][2][3][4][5] لانڈریکیس |
وفات | 10 نومبر 1763ء (66 سال)[6][7][4] پیرس |
شہریت | فرانس |
عملی زندگی | |
پیشہ | نوآبادیاتی منتظم ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [8] |
ملازمت | فرانسیسی ایسٹ انڈیا کمپنی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | کرناٹک جنگیں |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں