ڈاکٹر سوئیز
امریکی بچوں کے مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر سوئیز (/suːs ˈɡaɪzəl, zɔɪs -/ ( سنیے);[19][20][21] (2 مارچ 1904ء تا 24 ستمبر 1991ء)[22] ایک امریکی بچوں کے مصنف، سیاسی کارٹون نگار، مصور، شاعر اور فلم ساز تھے۔ ان کی وجہ شہرت ان کی 60 کتابیں ہیں جو انھوں نے ڈاکٹر سوئیز(/suːs, zuːs/، [21][23]) کے قلمی نام لکھیں اور ان کی تصاویر بنائیں، ان کی بچوں کی کئی کتابیں، بچوں کے ادب کی کئی مختلف بہترین کتابوں کی فہرست میں شامل ہیں، ان کی وافت تک ان کی کتابوں کی 600 ملین نسخے فروخت ہو چکے اور 20 سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکے تھے۔[24]
اجمالی معلومات ڈاکٹر سوئیز, (انگریزی میں: Theodor Seuss Geisel) ...
ڈاکٹر سوئیز | |
---|---|
(انگریزی میں: Theodor Seuss Geisel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مارچ 1904ء [1][2][3][4][5][6][7] سپرنگفیلڈ، میساچوسٹس |
وفات | 24 ستمبر 1991ء (87 سال)[1][2][3][4][5][8][7] لاہویا [9] |
وجہ وفات | منھہ کا سرطان [10] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [8] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
زوجہ | ہیلن پالمر گیزئیل (1927–1967)[11] آڈری ڈائمنڈ (5 اگست 1968–24 ستمبر 1991)[12] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈارٹماوتھ کالج لنکن کالج، اوکسفرڈ |
پیشہ | مصنف ، شاعر ، الیس ٹریٹر ، بچوں کے مصنف ، منظر نویس ، نثر نگار ، اینی میٹر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
کارہائے نمایاں | دی کیٹ ان دی ہیٹ ، گرین ایگ اینڈ ہام ، دا لوریکس ، فاکس ان دی ساکس [15] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں