چین قومی شاہراہیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
چین قومی شاہراہیں یا چائینا نیشنل ہائی ویز (انگریزی: China National Highways (CNH/Guodao)) (آسان چینی: 中华人民共和国国道; روایتی چینی: 中華人民共和國國道; پینین: Zhōnghuá Rénmín Gònghéguó Guódào) اصل سرزمین چین میں شاہراہوں کا جال ہے۔ یہ لازمی طور پر موٹر وے نہیں تاہم کبھی کبھار ایکسپریس ویز کی طرح گزرانہ وصول کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات چین قومی شاہراہیں China National Highways, شاہراہوں کے نام ...
چین قومی شاہراہیں China National Highways | |
---|---|
سی این ایچ (گؤداو) ٹرنک روڈ علامت | |
چین میں سی این ایچ ٹرنک شاہراہیں | |
شاہراہوں کے نام | |
سی این ایچ: | جی ایکس ایکس ایکس (سرخ) |
منسلک نطام | |
چین قومی شاہراہیں
|
بند کریں