چن شی ہوانگ
چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
چن شی ہوانگ (秦始皇) (259 BC – 210 BC)،[3][4] ذاتی نام ینگ زنگ (嬴政) چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ تھے۔ آپ تیرہ برس کی عمر میں چینی ریاست چن میں 246 ق م میں بر سر اقتدار آئے اور 238 ق م تک ان کے ساتھ قائم مقام بادشاہ حکمرانی کرتا رہا۔ 221 ق م میں تمام جاگیر دارانہ ریاستیں فتح کر کے وہ متحدہ چین کے پہلے حکمران بنے۔ انھوں نے اپنے لیے شی ہوانگ تی نام منتخب کیا جس کا مطلب ہے پہلا شہنشاہ۔
اجمالی معلومات چن شی ہوانگ, (روایتی چینی میں: 趙政) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(روایتی چینی میں: 趙政) | ||||
چین کا بادشاہ | ||||
دور حکومت | 7 مئی 247 – 220 قبل مسیح | |||
شاہ چین | ||||
دور | 220 ق م– 10 ستمبر210 ق۔م | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 7 فروری 260 ق۔م ہاندان | |||
وفات | 10 اگست 210 BC (age 50[2]) گوانگزونگ کاؤنٹی | |||
شہریت | چن خاندان چین | |||
والد | شاہ زونگیانگ | |||
والدہ | لیڈی ژاو | |||
خاندان | چن خاندان | |||
نسل | ولی عہد فوسو چین ایر شی شہزادہ گاو | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، شہنشاہ ، حاکم ، شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم چینی | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں
اجمالی معلومات چن شی ہوانگ, چینی ...
چن شی ہوانگ | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 秦始皇 | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
ینگ زنگ | |||||||||||||||||||
چینی | 嬴政 | ||||||||||||||||||
|
بند کریں