پیپل (رسالہ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیپل یا لوگ (People) ٹائم انکارپوریٹڈ کا ایک امریکی ہفتہ وار رسالہ ہے جو مشہور شخصیات اور انسانی دلچسبی کی خبریں شائع کرتا ہے۔
اجمالی معلومات مدیر, شعبہ ...
مدیر | Jess Cagle[1] |
---|---|
شعبہ | مشہور شخصیات، انسانی دلچسبی، خبریں |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
زبان | انگریزی، ہسپانوی، یونانی |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
آئی ایس ایس این | 0093-7673 |
بند کریں