پیٹ ہچکاک
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیٹریسیا الما ہچکاک او کونل (7 جولائی 1928 ء- 9 اگست 2021ء) ایک انگریزی نژاد امریکی خاتون اداکارہ اور پروڈیوسر تھیں۔ وہ انگلش ہدایت کار الفریڈ ہچکاک اور فلم ایڈیٹر الما ریویل کی اکلوتی اولاد تھی اور اپنے والد کی کئی فلموں میں چھوٹے کردار ادا کیے تھے جس میں ان کا نمایاں کردار سٹرینجرز آن اے ٹرین (1951ء) میں تھا۔
اجمالی معلومات پیٹ ہچکاک, (انگریزی میں: Patricia Hitchcock) ...
پیٹ ہچکاک | |
---|---|
(انگریزی میں: Patricia Hitchcock) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Patricia Alma Hitchcock) |
پیدائش | 7 جولائی 1928ء [1][2] لندن |
وفات | 9 اگست 2021ء (93 سال)[3] تھاوزنڈ اوکس، کیلیفورنیا |
رہائش | سولوانگ، کیلیفورنیا |
شہریت | مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | |
والد | الفریڈ ہچکاک |
والدہ | الما ریویل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1950)[4] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ادکارہ ، فلم ساز ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں