پیوس دوازدہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ پیوس دوازدہم یا پوپ جان بارھواں ((اطالوی: Pio XII))، پیدائشی نام Eugenio Maria Giuseppe Giovanni Pacelli[lower-alpha 1] (اطالوی تلفظ: [euˈdʒɛ:njo maˈri:a dʒuˈzɛppe dʒoˈvanni paˈtʃɛlli]; 2 مارچ 1876 – 9 اکتوبر 1958)، سابقہ کاتھولک کلیسیا پوپ اور ویٹیکن سٹی کے مقتدر اعلیٰ تھے۔ ان سے قبل پائیس یازدہم پوپ تھے۔ پوپ پائیس دوازدہم اپنی وفات اگست 1958ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد جان بیستوسوم پوپ بنے۔
اجمالی معلومات پیوس دوازدہم, (لاطینی میں: Pius PP. XII) ...
پیوس دوازدہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Pius PP. XII) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Eugenio Maria Giuseppe Giovanni Pacelli) | ||||||
پیدائش | 2 مارچ 1876ء [1][2][3][4][5][6][7] روم [8][9][10][11] | ||||||
وفات | 9 اکتوبر 1958ء (82 سال)[12][2][3][4][5][6][7] کاسٹل گانڈولفو [8][9][10][11] | ||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
مدفن | ویٹیکن گروٹو ، پطرس باسلیکا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | اطالیہ (18 جون 1946–9 اکتوبر 1958) مملکت اطالیہ (2 مارچ 1876–18 جون 1946) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [13] | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل [14] | |||||||
آغاز منصب 16 دسمبر 1929 | |||||||
پوپ [15][16][9] (260 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 مارچ 1939 – 9 اکتوبر 1958 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی (1894–1895)[11] جامعہ سپینوزا، روم (1895–1896)[11] | ||||||
پیشہ | کاتھولک اسقف [15] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، جرمن ، لاطینی زبان [17]، انگریزی [18]، پرتگالی [19] | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں