پیس پیلس
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیس پیلس (لاطینی: Peace Palace) ہیگ، نیدرلینڈز میں ایک بین الاقوامی قانون کی انتظامی عمارت ہے۔ اس میں بین الاقوامی عدالت انصاف (جو اقوام متحدہ کا پرنسپل جوڈیشل ادارہ ہے)، ثالثی کی مستقل عدالت ہے۔ اس میں ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لا اور پیس پیلس لائبریری بھی قائم ہیں۔ [1]
اجمالی معلومات پیس پیلس, عمومی معلومات ...
پیس پیلس | |
---|---|
(ڈچ: Vredespaleis) | |
The Peace Palace, The Hague | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | Neo-Renaissance |
ملک | نیدرلینڈز |
متناسقات | 52.0866°N 4.2955°E / 52.0866; 4.2955 |
موجودہ کرایہ دار | بین الاقوامی عدالت انصاف و Permanent Court of Arbitration |
سنگ بنیاد | 1907 |
لاگت | US$1.5 million ($40,000,000، adjusted for inflation) |
مالک | Carnegie Foundation (Netherlands) |
وابستگی | اقوام متحدہ |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Louis M. Cordonnier |
ایوارڈز اور انعامات | European Heritage Label |
ویب سائٹ | |
property |
بند کریں