پیر د فرما
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیِر دُ فِرما (فرانسوی:Pierre de Fermat) فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا۔
عنوان کے ہجے درست نہیں، تبادلۂ خیال پر عنوان کے لیے رائے دیں |
اجمالی معلومات پیر د فرما, (فرانسیسی میں: Pierre de Fermat) ...
پیر د فرما | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Pierre de Fermat) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1607ء [1] |
وفات | 12 جنوری 1665ء (57–58 سال)[2][3][4][5][6] |
رہائش | فرانس |
شہریت | فرانس [7] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوغلیون |
تعلیمی اسناد | فاضل القانون |
پیشہ | ریاضی دان [8]، وکیل ، منصف |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، فرانسیسی [9] |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، قانون موضوعہ ، ریاضی [10]، نظریۂ احتمال [10]، ریاضیاتی تحلیل [10]، تحلیلی ہندسہ [10]، بصریات [10] |
درستی - ترمیم |
بند کریں
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بنیادی اصولوں کی تشکیل دی۔انھوں نے منحنی خطوط کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے معین معلوم کرنے کا اصلی طریقہ دریافت کیا۔
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ پر کئی نمایاں عطیات پیش کیے ہیں۔ فرمٹ کی تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بارے میں تصنیف 1636ء میں تحریری شکل میں ڈسکارٹس کی تصنیف "لاجیومیٹری" سے پہلے ہی شائع ہو چکی تھی۔