پیری کلیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم یونان کا سیاست دان۔ ڈیموکریٹک پار ٹی کا لیڈر۔ 460 ق م سے وفات تک ایتھنز کی شہری ریاست پر حکمرانی کی۔ ایتھنز کو سپارٹا کے خلاف فوجی اعتبار سے مضبوط کرکرنے کے ساتھ ساتھ شہر کو علوم کا مرکز اور دنیا کا حسین ترین شہر بنانے کی کوشش کی۔ پارتھینن، اوڈین اور پروپائلا کے علاوہ اور بھی کئی عمارتیں تعمیر کرائیں۔ دربار میں ملک کے بڑے بڑے علما و فضلا کو جمع کیا جن میں فیدیاس اور انکسا غورث بھی شامل تھے۔ طاعون کا شکار ہو کر چل بسا۔
اجمالی معلومات پیری کلیز, (قدیم یونانی میں: Περικλῆς) ...
پیری کلیز | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Περικλῆς) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 494 ق مء ایتھنز [1] |
وفات | سنہ 429 ق مء ایتھنز |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | قدیم ایتھنز |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [2]، فوجی افسر ، ریاست کار |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | قدیم ایتھنز |
عہدہ | استراتیگوس |
درستی - ترمیم |
بند کریں