پرم ہنس یوگانند
یوگی اور گرو۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
پرم ہنس یوگانند ((بنگالی: পরমহংস যোগানন্দ)) (5 جنوری 1893 – 7 مارچ 1952)، پیدائشی نام مُکند لال گھوش ((بنگالی: মুকুন্দলাল ঘোষ))، ایک بھارتی یوگی اور گرو تھے جنھوں نے اپنی تنظیم ”Yogoda Satsanga Society of India“ اور ”Self-Realization Fellowship“ کے ذریعے مراقبہ اور کریہ یوگا کی تعلیمات اہلِ بھارت اور اہلِ مغرب میں متعارف کیں۔ ان کی کتاب ”Autobiography of a Yogi“ اب تک کا روحانی شاہکار ہے اور اسے اکیسویں صدی کی 100 بہترین روحانی کتابوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔[2][3]
اجمالی معلومات پرم ہنس یوگانند, ذاتی ...
پرم ہنس یوگانند | |
---|---|
ذاتی | |
پیدائش | مکند لال گھوش 5 جنوری 1893(1893-01-05)[1] |
وفات | 7 مارچ 1952(1952-30-70) (عمر 59 سال) بلٹمور ہوٹل، لاس اینجلس، کیلیفورنیا |
مدفن | فاریسٹ لان میموریل پارک |
مذہب | ہندومت |
قومیت | بھارتی اور امریکی |
دستخط | |
سلسلہ | Self-Realization Fellowship Order |
بانئ | Self-Realization Fellowship/Yogoda Satsanga Society of India |
فلسفہ | ہندو مت، کریہ یوگا |
مرتبہ | |
گرو | سوامی یوکٹیشور گری |
ادبی کام | ذیل کا قطعہ دیکھیے - "کتابیات" |
بند کریں