پاپائے روم کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاپائے روم (انگریزی میں پوپ Pope) کاتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما کا لقب ہے۔ مختلف ادوار میں ہونے والے پوپ کے لیے کو ئی آفیشل فہرست دستیاب نہیں ہے، تاہم انوآریو پونتیفیچیو (Annuario Pontificio) ویٹیکن کے سالانہ شمارہ میں دی گئي پوپ کی فہرست مع ادوار درج ذیل ہے۔