پال ششم
کیتھولک پوپ / From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ پال ششم ((لاطینی: Paulus VI); (اطالوی: Paolo VI))، پیدائشی نام Giovanni Battista Enrico Antonio Maria Montini[lower-alpha 1] (اطالوی تلفظ: [dʒioˈvan:i baˈt:ista enˈriko anˈtonjo marˈija monˈtini]; 26 ستمبر 1897 – 6 اگست 1978)، سابقہ کاتھولک کلیسیا اور ویٹیکن سٹی مقتدر اعلیٰ تھے۔ ان سے قبل جان بیستوسوم پوپ تھے۔ پوپ پال ششم اپنی وفات اگست 1978ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد جان پال اول پوپ بنے، جو محض 33 دن پوپ رہنے کے بعد وفات پا گئے تھے۔
اجمالی معلومات تقدس مآب, پال ششم ...
تقدس مآب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پال ششم | |||||||
(لاطینی میں: Paulus PP. VI) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Giovanni Battista Enrico Antonio Maria Montini) | ||||||
پیدائش | 26 ستمبر 1897ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 6 اگست 1978ء (81 سال)[1][2][3][8][4][5][6] کاسٹل گانڈولفو [9] | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | پطرس باسلیکا ، ویٹیکن گروٹو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | اطالیہ (18 جون 1946–6 اگست 1978) ویٹیکن سٹی مملکت اطالیہ (26 ستمبر 1897–18 جون 1946) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [10] | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل [11] | |||||||
برسر عہدہ 15 دسمبر 1958 – 21 جون 1963 | |||||||
پوپ [12][13] (262 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 جون 1963 – 6 اگست 1978 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی جامعہ سپینوزا، روم | ||||||
پیشہ | سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [14]، لاطینی زبان | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں