پافوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
پافوس یا پافس (Paphos) قبرص کے جنوب مغرب میں ایک ساحلی شہر اور پافوس ضلع کا صدر مقام ہے- آثار قدیمہ کے لہاظ سے پافوس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے نیا پافوس اور پرانا پافوس- فی الحال شہر شہر نئے پافوس میں آباد ہے-
اجمالی معلومات Πάφος (یونانی)Baf (ترکی), ملک ...
Πάφος (یونانی) Baf (ترکی) | |
---|---|
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°46′N 32°25′E | |
ملک | قبرص |
ضلع | ضلع پافوس |
حکومت | |
• ناظم شہر | Phedonas Phedonos |
بلندی | 72 میل (236 فٹ) |
آبادی (2011)[1] | |
• شہر | 32,892 |
• شہری | 61,986 |
نام آبادی | پافینیتس |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
ڈاک رمز | 8000–8999 |
ویب سائٹ | pafos |
بند کریں
یہ بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے،اور لیماسول سے مغرب میں تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے-
پافوس بین الاقوامی ہوائی اڈا ملک کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے-
پرانے پافوس کے قریب سمندر میں ایک چٹان جسے ایفرودیتی کی چٹان اور یونانیوں کی چٹان بھی کہا جاتا ہے-
یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق یہ ایفرودیتی محبت، زرخیزی اور خوبصورتی کی دیوی جائے پیدائش ہے جو یونانی دیو مالا کے مطابق سمندر کی جھاگ سے پیدا ہوئی-