ٹریسا آبیلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
مقدسہ ٹریسا آبیلی (آبیلا کی ٹریسا) کو مقدسہ ٹریسا یسوعی بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ممتاز ہسپانوی صوفی، کارملی راہبہ اور اصلاح کیتھولک کے دوران میں ایک مصنفہ اور دماغی دعا کی بدولت فکری زندگی کی الٰہیات دان تھیں۔[5]
اجمالی معلومات معلم کلیسیا, ٹریسا آبیلی ...
معلم کلیسیا | |
---|---|
ٹریسا آبیلی | |
(لاطینی میں: Teresia Abulensis)،(ہسپانوی میں: Teresa de Ávila) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Teresa Sánchez de Cepeda Dávila y Ahumada) |
پیدائش | 28 مارچ 1515ء [1] گوٹارینڈورا |
وفات | 15 اکتوبر 1582ء (67 سال)[1] |
شہریت | ہسپانیہ [2][3] تاج قشتالہ |
عارضہ | مرگی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [4] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں