يونس خان
چغتائی خانیت کا حکمران، پہلے مغل شہنشاہ ظہیرالدین محمد بابر کا نانا اور دولت ایشاں بیگم کا شوہر۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
یونس خان (ولادت: 1416ء – وفات: 1487ء) ( اویغور: يونس خان) 1462ء سے لے کر 1487ء میں اپنی موت تک مغلستان کے خان تھے۔ چینی ریکارڈ کے بہت سے مؤرخین نے انھیں حاجی علی (چینی: 哈只阿力, Pinyin: Hazhi Ali) (اویغور: ھاجى علي) کے طور پر شناخت کیا ہے۔ يونس خان، مغل سلطنت کے بانی، ظہیر الدین محمد بابر کے نانا تھے۔
اجمالی معلومات یونس خان, فہرست خانان چغتائی خان of مغولستان ...
| ||||
---|---|---|---|---|
فہرست خانان چغتائی خان of مغولستان | ||||
دور حکومت | ت 1462 – 1487 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | ت 1416 مغولستان | |||
وفات | ت 1487ء (عمر 70–71) تاشقند | |||
مذہب | اسلام | |||
زوجہ | دولت ایساں بیگم شاہ بیگم | |||
اولاد | قتلغ نگار خانم ، مہر نگار خانم ، خوب نگار خانم | |||
والد | اویس خان | |||
والدہ | Daulat Sultan Sakanj | |||
خاندان | چنگیز خاندان ، خانان چغتائی | |||
نسل | Mihr Nigar Khanum قتلغ نگار خانم Khub Nigar Khanum Mahmud Khan Ahmad Alaq Sultan Nigar Khanum Daulat Sultan Khanum | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں
یونس خان ، چغتائی خان کے نسل سے تھے۔