ویکیپیڈیا:اجتماعی پیغام رساں
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجتماعی پیغام رساں اردو ویکیپیڈیا کا ایک صارف گروہ ہے جس میں موجود ارکان بیک وقت متعدد صارفین کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 10 منتظمین اور 3 اجتماعی پیغام رساں (کل 13) ہیں۔ جن صارفین کے پاس اجتماعی پیغام رسانی کا اختیار موجود ہے وہ یہاں موجود فارم کے ذریعہ صارفین کو اجتماعی پیغام ارسال کر سکتے ہیں۔