وین ایور بش
امریکی موجد / From Wikipedia, the free encyclopedia
وین ایور بش (Vannevar Bush : پیدائش : 11مارچ 1890، وفات 28 جون 1974) ایک امریکی مہندس، موجد اور سائنسی ناظم الامور تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی ادارہ برائے سائنسی تحقیق و دریافت (OSRD) کے اعلیٰ عہدے دار کی حیثیت سے اس نے خدمات انجام دیں۔[20].
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اجمالی معلومات وین ایور بش, (انگریزی میں: Vannevar Bush) ...
وین ایور بش | |
---|---|
(انگریزی میں: Vannevar Bush) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مارچ 1890ء [1][2][3][4][5][6][7] ایوریٹ، میساچوسٹس [8] |
وفات | 28 جون 1974ء (84 سال)[1][2][4][5][6][9][10] |
وجہ وفات | نمونیا |
مدفن | میساچوسٹس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11]، قومی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
بورڈ رکن | |
برسر عہدہ 4 اپریل 1940 – 1 جنوری 1956 | |
در | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
صدر نشین [12][13] | |
برسر عہدہ 1957 – 1959 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ٹفٹس یونیورسٹی ہارورڈ یونیورسٹی |
ڈاکٹری مشیر | Arthur Edwin Kennelly |
پیشہ | کمپیوٹر سائنس دان ، موجد ، سیاست دان ، استاد جامعہ ، انجینئر ، سائنس ایڈمنسٹریٹر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1963)[15] تمغا جون فریٹز (1951)[16] ایڈیسن میڈل (1943)[17] تمغا جون اسکاٹ (1943)[18] نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر لیجن آف آنر | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں