ویلنٹائن ڈے
سالانہ تہوار / From Wikipedia, the free encyclopedia
سینٹ ویلنٹائن ڈے (Saint Valentine's Day) جسے ویلنٹائین ڈے (Valentine's Day) اور سینٹ ویلنٹائن کا تہوار (Feast of Saint Valentine) [1] بھی کہا جاتا ہے محبت کے نام پر مخصوص عالمی دن ہے اسے ہر سال 14 فروری کو ساری دنیا میں سرکاری، غیر سرکاری، چھوٹے یا بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔ اس دن شادی شدہ و غیر شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے کو پھول اور تحائف دے کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں، اس کے علاوہ لوگ بہن، بھائیوں، ماں، باپ، رشتے داروں، دوستوں اور استادوں کو پھول دے کر بھی اس دن کی مبارکباد دیتے ہیں۔
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات سینٹ ویلنٹائن ڈے Saint Valentine's Day, عرفیت ...
سینٹ ویلنٹائن ڈے Saint Valentine's Day | |
---|---|
قدیم ویلنٹائن کارڈ | |
عرفیت | ویلنٹائن ڈے (Valentine's Day) سینٹ ویلنٹائن کی دعوت (Feast of Saint Valentine) |
منانے والے | بہت سے ممالک میں لوگ; آنگلیکان کمیونین (دیکھیے فہرست آنگلیکان چرچ کیلنڈر), مشرقی آرتھوڈوکس چرچ (دیکھہے مشرقی آرتھوڈوکس عبادات کیلنڈر)، لوتھری چرچ (دیکھیے سینٹ کیلنڈر (لوتھران)) |
قسم | ثقافتی، مسیحی، تجارتی |
اہمیت | سینٹ ویلنٹائن کے تہوار کا دن؛ محبت اور پیار کی تقریبات |
رسومات | تہنیتی کارڈ اور تحائف بھیجنا, ڈیٹنگ، چرچ کی خدمات |
تاریخ | فروری 14 (کیتھولک چرچ کی طرف سے مقرر); جولائی 7 (آرتھوڈوکس چرچ کی طرف سے مقرر) |
تکرار | سالانہ |
بند کریں