ولہامینا، ملکہ نیدرلینڈز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ولہامینا، ملکہ نیدرلینڈز (انگریزی: Wilhelmina of the Netherlands) (ڈچ تلفظ: [ʋɪlɦɛlˈminaː] ( سنیے); ولہامینا ہیلینا پولین ماریا; 31 اگست 1880 – 28 نومبر 1962) 1890ء سے 1948ء میں تحت سے دستبردار ہونے تک نیدرلینڈز کی ملکہ رہیں۔ اس نے تقریباً 58 سال حکومت کی، جو کسی بھی دوسرے ڈچ بادشاہ سے زیادہ ہے۔ اس کے دور حکومت میں پہلی جنگ عظیم، 1933ء کا ڈچ معاشی بحران اور دوسری جنگ عظیم ہوئی تھیں۔
اجمالی معلومات ولہامینا، ملکہ نیدرلینڈز, (ڈچ میں: Wilhelmina Helena Pauline Marie) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ڈچ میں: Wilhelmina Helena Pauline Marie) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 اگست 1880ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 28 نومبر 1962ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
شہریت | مملکت نیدرلینڈز | ||||||
اولاد | یولیانا، ملکہ نیدرلینڈز | ||||||
خاندان | خاندان اورانئے-ناساو | ||||||
مناصب | |||||||
حکمران نیدرلینڈز | |||||||
برسر عہدہ 23 نومبر 1890 – 4 ستمبر 1948 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران ، فوٹوگرافر | ||||||
مادری زبان | ولندیزی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان [8][9]، جرمن | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں