وائی ایس جگن موہن ریڈی
وزیر اعلی آندھرا پردیش / From Wikipedia, the free encyclopedia
جگن موہن ریڈی بھارت کی ریاست آندھرا پردیش نے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ وائی ایس آر کے بانی اور قائد ہیں۔ ان کے والد اندھرا پردیش کے سابق وازیر اعلیٰ ایس راجشیکھر ریڈی ہیں۔ ان کا سیاسی سفر 2004ء میں شروع ہوا جب انھوں نے بھارت کے عام انتخابات،2004ء میں انڈین نیشنل کانگریس کے لیے کڈپہ ضلع میں تشہیری مہم میں حصہ لیا۔ بھارت کے عام انتخابات، 2009ء میں وہ بحیثیت رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ اس وقت وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ٹکٹ پر سانسد بنے تھے۔
اجمالی معلومات وائی ایس جگن موہن ریڈی, مناصب ...
وائی ایس جگن موہن ریڈی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن پندرہویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 26 مئی 2009 – 26 مئی 2014 | |||||||
حلقہ انتخاب | کڈپہ لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش (17 ) | |||||||
آغاز منصب 30 مئی 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 دسمبر 1972ء (52 سال) پلیویندلہ | ||||||
رہائش | حیدر آباد امراوتی (ریاستی دارالحکومت) | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مذہب | انگلیکان مسیحیت | ||||||
جماعت | وائی ایس آر کانگریس پارٹی (2011–) انڈین نیشنل کانگریس (–2011) | ||||||
زوجہ | پون کلیان | ||||||
والد | وائی یس راجشیکھر ریڈی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نظام کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | تیلگو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں