نیگاتا
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیگاتا (Niigata) (جاپانی: 新潟市) جاپان کے نیگاتا پریفیکچر کا دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ ہونشو جاپان کے سب سے بڑے جزیرے کے شمال مغربی ساحل پر چوبو علاقہ میں بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات Niigata新潟, ملک ...
Niigata 新潟 | |
---|---|
نامزد شہر | |
新潟市 · نیگاتا شہر[1] | |
نیگاتا کا محل وقوع نیگاتا پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (کوشینیتسو) (ہوکوریکو) |
پریفیکچر | نیگاتا پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | آکیرا شینودا |
رقبہ | |
• کل | 726.09 کلومیٹر2 (280.34 میل مربع) |
آبادی (جنوری 31, 2012) | |
• کل | 804,193 |
• کثافت | 1,107.57/کلومیٹر2 (2,868.6/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | بید مجنوں |
- پھول | گل لالہ |
پتہ | 1-602-1 Gakkōchō-dōri, Chūō-ku, Niigata-shi, Niigata-ken 951-8550 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں