نگوین شوآن فوک
From Wikipedia, the free encyclopedia
نگوین شوآن فوک ((ویت نامی: Nguyễn Xuân Phúc)) ایک ویتنامی سیاست دان جو اشتراکی جمہوریہ ویتنام کے موجودہ وزیر اعظم اور ملک کے پولٹ بیورو میں تیسرے درجے پر ہیں۔[2] نگوین شوآن فوک ویتنام کی قومی اسمبلی کے مکمل رکن بھی ہیں۔ ویتنام کی قومی اسمبلی نے انھیں نگوین تان دونگ کی سبکدوشی کے بعد 7 اپریل 2016ء کو وزیر اعظم منتخب کیا۔ نگوین شوآن فوک 12 نومبر 1983ء کو ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رکن بنے تھے۔
اجمالی معلومات نگوین شوآن فوک, (ویت نامی میں: Nguyễn Xuân Phúc) ...
نگوین شوآن فوک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ویت نامی میں: Nguyễn Xuân Phúc) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن قومی اسمبلی ویتنام | |||||||
رکن مدت 19 جولائی 2002 – 18 جولائی 2007 | |||||||
حلقہ انتخاب | قوانگ نام صوبہ | ||||||
رکن قومی اسمبلی ویتنام | |||||||
رکن مدت 21 جولائی 2011 – 19 جولائی 2016 | |||||||
حلقہ انتخاب | قوانگ نام صوبہ | ||||||
وزیر اعظم ویتنام (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 7 اپریل 2016 – 5 اپریل 2021 | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی ویتنام | |||||||
رکن سنہ 20 جولائی 2016 | |||||||
حلقہ انتخاب | ہائیفونگ | ||||||
صدر ویتنام | |||||||
برسر عہدہ 5 اپریل 2021 – 18 جنوری 2023 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 جولائی 1954ء (70 سال) | ||||||
رہائش | ہنوئی | ||||||
شہریت | ویتنام | ||||||
بالوں کا رنگ | سیاہ | ||||||
جماعت | ویتنام کمیونسٹ پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1]، ماہر معاشیات [1] | ||||||
مادری زبان | ویتنامی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ویتنامی زبان | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں