نوگرہFrom Wikipedia, the free encyclopedia نوگرہ سنسکرت زبان کے لفظ ”نوگ رہا“ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ”نو سیارے“ ہیں۔ ہندو مت اور ہندو علم نجوم میں نوگرہ فلکیاتی اجسام کے ساتھ ساتھ دیوتا بھی ہیں۔[1] ان میں سورج، چاند، مریخ، عطارد، مشتری، زہرہ، زحل، راہو اور کیتو شامل ہیں نوگرہ، راجا روی ورما کی ایک پینٹنگ۔
نوگرہ سنسکرت زبان کے لفظ ”نوگ رہا“ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ”نو سیارے“ ہیں۔ ہندو مت اور ہندو علم نجوم میں نوگرہ فلکیاتی اجسام کے ساتھ ساتھ دیوتا بھی ہیں۔[1] ان میں سورج، چاند، مریخ، عطارد، مشتری، زہرہ، زحل، راہو اور کیتو شامل ہیں نوگرہ، راجا روی ورما کی ایک پینٹنگ۔