نواب بنگال اور مرشدآباد
اٹھارویں صدی عیسوی میں مشرقی ہند اور بنگال کے حکمران / From Wikipedia, the free encyclopedia
نواب بنگال (مکمل لقب نواب نظام بنگال، بہار اور اڑیسہ) بنگال، بہار اور اڑیسہ کے حکمران تھے۔ 1717ء اور 1765ء کے دوران یہ مغلیہ سلطنت کے ماتحت بنگال صوبہ کے حکمران تھے۔ سراج الدولہ آخری آزاد نواب بنگال کو جنگ پلاسی میں میر جعفر کی غداری کے باعث شکست ہوئی۔ 1757ء میں برطانیہ سے شکست کے بعد میر جعفر کو تخت پر بٹھایا گیا۔[2]
اجمالی معلومات نواب نظام بنگال، بہار اور اڑیسہNawab Nizam of Bengal, Bihar and Orissa (1717–1880)aنواب بہادر مرشدآبادNawab Bahadur of Murshidabad (1882–1950)bنواب بنگال اور مرشدآبادNawabs of Bengal and Murshidabad, دار الحکومت ...
نواب نظام بنگال، بہار اور اڑیسہ Nawab Nizam of Bengal, Bihar and Orissa (1717–1880)a نواب بہادر مرشدآباد Nawab Bahadur of Murshidabad (1882–1950)b نواب بنگال اور مرشدآباد Nawabs of Bengal and Murshidabad | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1717–1765 | |||||||||
شعار: | |||||||||
دار الحکومت | مرشد آبادc | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی عربی | ||||||||
حکومت | اشرافیہ | ||||||||
تاریخی دور | مغلیہ سلطنت کمپنی راج | ||||||||
1526 | |||||||||
• | 1717 | ||||||||
23 جون 1757 | |||||||||
22 اکتوبر 1764 | |||||||||
• Abolition of the title of Nawab of Bengal | 1880 | ||||||||
• Abdication of Mansoor Ali Khan, the last Nawab of Bengal | 1 نومبر 1880 | ||||||||
• Emergence of the Nawab of Murshidabad | 17 فروری 1882 | ||||||||
• | 1765 | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1901 | 75 ملین[1] | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | بھارت بنگلادیش | ||||||||
|
بند کریں