نظام الملک آصف جاہ اول
ا صف جاہی دور کے بارے میں / From Wikipedia, the free encyclopedia
میر قمر الدین خان صدیقی نظام الملک آصف جاہ اول مملکت آصفیہ کے بانی تھے جو 1724ء سے 1748ء تک ریاست حیدرآباد کے تخت پر متمکن رہے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات نظام الملک آصف جاہ اول, معلومات شخصیت ...
نظام الملک آصف جاہ اول | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اگست 1671ء آگرہ |
وفات | 1 جون 1748ء (77 سال) برہانپور |
مدفن | خلد آباد |
شہریت | ریاست حیدرآباد |
اولاد | صلابت جنگ ، علی خان آصف جاہ ثانی |
خاندان | مملکت آصفیہ |
مناصب | |
نظام حیدر آباد | |
برسر عہدہ 31 جولائی 1724 – 1 جون 1748 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | مغل مراٹھا جنگیں |
درستی - ترمیم |
بند کریں