میگی اسمتھ
انگریز اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیم مارگریٹ نیتالی اسمتھ (انگریزی: Dame Margaret Natalie Smith) ایک انگریز اداکارہ ہے۔ [18][19] 1950ء کی دہائی کے وسط سے شروع ہونے والے اسکرین اور اسٹیج پر ایک وسیع کیریئر کے ساتھ، میگی اسمتھ نے 60 سے زیادہ فلموں اور 70 ڈراموں میں کام کیا۔ میگی اسمتھ کئی ایواڈز حاصل کر چکی ہیں بشمول دو اکیڈمی ایوارڈز، ایک ٹونی ایوارڈ اور چار پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز، جو انھیں "اداکاری کا ٹرپل کراؤن" حاصل کرنے والے چند فنکاروں میں سے ایک بناتے ہیں۔ سات بافٹا ایوارڈز کے علاوہ تین گولڈن گلوب ایوارڈز اور پانچ اسکرینرز گلڈ ایوارڈز بھی حاصل کر چکی ہیں۔ وہ مملکت متحدہ کی سب سے زیادہ پہچانی جانے والی اور نمایاں اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور انھیں 1990ء میں ملکہ الزبتھ دوم نے فنون لطیفہ میں شراکت کے لیے ڈیم اعزاز دیا، [20] اور 2014ء میں ڈراما کی خدمات کے لیے ایک کمپینین آف آنر سے بھی نوازا۔ [21]
میگی اسمتھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Margaret Natalie Smith) |
پیدائش | 28 دسمبر 1934ء (90 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ایلفورد [8] |
رہائش | پلبورو |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | |
عارضہ | سرطان پستان |
شریک حیات | رابرٹ سٹیفنز (29 جون 1967–6 اپریل 1975)[8][9] بیورلی کراس (23 جون 1975–20 مارچ 1998)[8][9] |
اولاد | ٹوبی سٹیفنز [9]، کرس لارکن [9] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آکسفورڈ ہائی اسکول [8] |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ ، کریکٹر اداکارہ ، منچ اداکارہ ، ادکارہ [10] |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
اعزازات | |
سوسائٹی آف لندن تھیٹر کا خصوصی ایوارڈ (2010) پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:My House in Umbria ) (2003) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں (برائے:Tea with Mussolini ) (2000) اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1996) ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:Lettice and Lovage ) (1990) ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (1990) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:The Lonely Passion of Judith Hearne ) (1989) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (برائے:A Room with a View ) (1987) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:A Room with a View ) (1987) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:A Private Function ) (1985) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:California Suite ) (1979)[13] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:The Prime of Miss Jean Brodie ) (1970)[14] بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:The Prime of Miss Jean Brodie ) (1970) کمپینین آف آنر | |
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2002)[15] آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1987)[16] ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1980) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1979)[13] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1973)[17] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1970)[14] آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1966) | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |