میستئنگیت
From Wikipedia, the free encyclopedia
میستئنگیت (انگریزی: Mistinguett) (فرانسیسی: [mistɛ̃ɡɛt]، ہیدائش Jeanne Florentine Bourgeois; 5 اپریل 1873 – 5 جنوری 1956) ایک فرانسیسی اداکارہ اور گلوکارہ تھیں۔ وہ ایک وقت میں دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی تفریحی خاتون تھیں۔ [14]
اجمالی معلومات میستئنگیت, معلومات شخصیت ...
میستئنگیت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jeanne Florentine Bourgeois)[1] |
پیدائش | 3 اپریل 1875ء [1] آنگیاں لے باں [2][1] |
وفات | 5 جنوری 1956ء (81 سال)[3][4][5][6][7][8][9] |
مدفن | آنگیاں لے باں [10] |
شہریت | فرانس |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، رقاصہ ، منظر نویس [11] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [12] |
IMDB پر صفحہ[13] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں