میتھلی شرن گپت
From Wikipedia, the free encyclopedia
میتھلی شرن گپت (3 اگست 1886ء – 12 دسمبر 1964ء) ایک ہندوستانی ممتاز جدید ہندی شاعری تھے۔[4] ان کا شمار کھڑی بولی شاعری کے پہل کاروں میں ہوتا ہے۔ جس وقت اکثر ہندی شعرا برج بھاشا کے لہجے کو ترجیح دے رہے تھے انھوں نے کھڑی بولی میں لکھا۔[5] وہ بھارت کے تیسرے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن یافتہ تھے۔[6] بھارت کی جدوجہدِ آزادی کے دوران ان کی کتاب بھارت بھارتی (1912ء)[7] کا کثرت سے حوالہ دیا جاتا اور مہاتما گاندھی نے انھیں "راشٹر کوی" (شاعرِ ریاست) کا خطاب دیا تھا۔
اجمالی معلومات میتھلی شرن گپت, معلومات شخصیت ...
میتھلی شرن گپت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اگست 1886ء [1] چرگاؤں |
وفات | 12 دسمبر 1964ء (78 سال)[1] بھارت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، شاعر ، سیاست دان ، مترجم ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [2] |
شعبۂ عمل | شاعری [3]، ڈراما [3]، ترجمہ [3]، سیاست [3] |
اعزازات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں