مکاریوس سوم
قبرص کے صدر اسقف اور پہلے صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
مکاریوس سوم (انگریزی: Makarios III) (یونانی: Μακάριος Γ΄; پیدائش Michael Christodoulou Mouskos (یونانی: Μιχαήλ Χριστοδούλου Μούσκος) ایک یونانی قبرصی پادری اور سیاست داں تھے جو قبرص کے صدر اسقف بھی رہے۔ وہ قبرص کے پہلے صدر (1960ء–1977ء) بھی تھے۔ ان کے تین ادوار صدارت میں ان پر چار مرتبہ قاتلانہ حملے اور ایک مرتبہ فوجی بغاوت بھی ہوئی۔ انھیں یونانی قبرصی بابائے قوم تصور [9] کرتے ہیں، جبکہ ترکی قبرصی انھیں قبرص کی تقسیم کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔
اجمالی معلومات مکاریوس سوم, (یونانی میں: Αρχιεπίσκοπος Μακάριος Γ') ...
مکاریوس سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Αρχιεπίσκοπος Μακάριος Γ') | |||||||
مناصب | |||||||
اسقف | |||||||
برسر عہدہ 1948 – 1956 | |||||||
صدر قبرص [1] (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 16 اگست 1960 – 28 فروری 1968 | |||||||
صدر قبرص [2] (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 28 فروری 1968 – 28 فروری 1973 | |||||||
صدر قبرص [2][3] (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 28 فروری 1973 – 31 اگست 1977 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (یونانی میں: Μιχαήλ Χριστοδούλου Μούσκος) | ||||||
پیدائش | 13 اگست 1913ء [4][5][6][7] پاناگیا، قبرص [8] | ||||||
وفات | 3 اگست 1977ء (64 سال)[4][5][6] نیکوسیا | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | قبرص | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی (–1942) جامعہ بوسٹن (–1948) | ||||||
تخصص تعلیم | الٰہیات ،الٰہیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، عالم مذہب ، شماس | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں